پیر 29 دسمبر 2025 - 20:21
ابو عبیدہ؛ غاصب اسرائیل کے خلاف عمر بھر جدوجہد کے بعد شہید ہوئے

حوزہ/ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے۔

واضح رہے شہید ابو عبیدہ غاصب اور قابض صیہونیوں کی آنکھوں میں کانٹے کی مانند تھے۔

یاد رہے بچوں اور خواتین کو نشانہ بنانے والے بزدل صیہونیوں نے ابو عبیدہ کو جنگ بندی معاہدے کے دوران نشانہ بنایا تھا؛ تاہم آج تحریکِ حماس نے ان کی شہادت کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha